2013 کے پاکستان اور آج کے پاکستان میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، تین سالوں میں زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ہر دور میں ڈگڈگی بجانے والے سامنے آجاتے ہیں لیکن ہم ان سے گھبرانے والے نہیں۔میاں نواز شریف، حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن )کے پارٹی انتخابات میاں نواز شریف بلا مقابلہ صدر منتخب-صدارت کے دوسرے امیدوار پرنس بلوچ کے کاغذات نامزدگی مسترد-پرویز رشیدسیکریٹری خزانہ منتخب ، مشاہد اللہ خان سیکریٹری اطلاعات ، راجا ظفرالحق چیئرمین ، سرتاج عزیز، امداد چانڈیو، یعقوب ناصرسینئر نائب صدور جبکہ سرانجام خان، چنگیز مری، سردار سکندر حیات بلامقابلہ سینئر نائب صدور منتخب ہو گئے
میاں محمد ندیم منگل 18 اکتوبر 2016 11:23
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔18اکتوبر۔2016ء) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2013 کے پاکستان اور آج کے پاکستان میں زمین اور آسمان کا فرق ہے، تین سالوں میں زر مبادلہ کے ذخائر ریکارڈ 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ ہر دور میں ’ڈگڈگی‘ بجانے والے مداری سامنے آجاتے ہیں لیکن ہم ان سے گھبرانے والے نہیں۔
مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے کے بعد مرکزی کونسل کے چھٹے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے منتخب ہونے والے پارٹی کے عہدے داروں کو مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی محبت سے بار بار پارٹی کا صدر منتخب ہوا، میرے نزدیک پارٹی کارکنوں کا بہت اہم مقام ہے۔عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آپ نے صوبے میں کام کیا ہوتا تو لوگ آپ کے معترف ہوتے، کے پی کے لوگ دیکھتے ہیں نئے پاکستان کے نام پر ووٹ لینے والا کنٹینر پر کھڑا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.