پارٹی کارکن مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف کی منتخب نمائندوں کو مبارکباد
دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں پر پاک فوج کا مشکور ہوں، تنقید کرنے والے 2018 میں کے پی کے سے بھی ہاتھ دھو بیٹھیں گے ۔ 2018 تک بجلی کی قلت اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ پارٹی صدر کا مرکزی کونسل تقریب میں خطاب
سمیرا فقیرحسین منگل 18 اکتوبر 2016 13:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18 اکتوبر 2016ء) : مسلم لیگ ن کے پارٹی الیکشن آج ہوئے جن میں نواز شریف بلا مقابلہ ہی پارٹی صدر منتخب ہو گئے۔ صدر منتخب ہونے پر پارٹی کے بلا مقابلہ منتخب ہوئے صدر نواز شریف نے پارٹی کے مرکزی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تمام منتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی کارکن مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کارکن پارٹی عہدیداروں سے بھی اوپر ہوتے ہیں۔کارکن مجھے 20، 30 سال سے پارٹی کا صدر منتخب کرتے آ رہے ہیں۔ کارکنوں کی اس درجہ محبت میرے لیے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے کا اعزاز بھی کارکنوں نے ہی دیا ہے۔ میری ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ میں اپنے کارکنوں کی امیدوں پر پورا اتر سکوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.