پنجاب یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحان کی رولنمبرسلپس جاری کر دی٬ امتحانات26اکتوبر سے ہوں گے

منگل 18 اکتوبر 2016 20:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نی26اکتوبر2016ء سے شروع ہونے والے بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحان2016ء کی تمام رول نمبر سلپس امیدواروں کو بھجوا دی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم جن طلبا? طالبات کو 20اکتوبر2016ء تک رول نمبر سلپ نہ ملے وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے بی اے /بی ایس سی سیکشن نیو کیمپس (قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ) آکر ڈوپلیکیٹ رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :