سابق صدر مملکت سردار فاروق لغاری کی چھٹی برسی (کل ) منائی جائے گی
بدھ 19 اکتوبر 2016 22:05
(جاری ہے)
1997 میں نواز شریف کی حکومت سے تنازع پر وہ صدر مملکت کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔
سردار فاروق احمد خان لغاری نے ملت پارٹی کے نام سے اپنی جماعت بنائی انہوں نے بطور وفاقی وزیر اور سربراہ ملت پارٹی کے جہانیاں کے متعدد دورے کیے تھے ۔سردار فاروق لغاری نے بعد ازاں ملت پارٹی کو مسلم لیگ ق میں ضم کر دیاوہ سال2008 کے الیکشن میں رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔سردار فاروق احمد خان لغاری 20اکتوبر 2010 کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کر گئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.