بھارت کے بھگت گورنرسندھ کے محسن ہیں‘ شہرقائدؒ کوامن وآشتی کاگہوار ہ بنانے کیلئے گورنر سندھ کو فوری ہٹاناہوگا
ْپاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے مرکزی صدرچودھری محمدالطاف شاہد کا استقبالیہ تقریب سے خطاب
جمعرات 20 اکتوبر 2016 20:14
(جاری ہے)
وہ جمعرات کوایک استقبالیہ سے خطاب کررہے تھے ۔
چودھری محمدالطاف شاہدنے مزید کہا کہ عشرت العباد کے ہوتے ہوئے کراچی میں بدامنی اوربھتہ خوری کاسدباب نہیں ہوگا۔گورنر سندھ کی سیاست ریاست کے قومی مفادات کیلئے خطرہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ لندن کی ڈکٹیشن پرپاکستان کی محب وطن قوتوں پرحملے کرنیوالے عناصر قابل گرفت ہیں۔پاکستان کی بنیادوں پرحملے کرنیوالے کسی منصب کے مستحق نہیں ہوسکتے ۔انہوں نے کہا کہ اگرپاکستان میں قانون کی حکمرانی اورانصاف کی فراوانی ہوتی تواس وقت بڑے بڑے مجرم جیل کی کال کوٹھڑی میں ہوتے اورکراچی سمیت چاروں صوبوں میں پائیدارامن کاماحول ہوتا ۔عوام دوست اوردشمن میں تمیزاورتفریق کرسکتے ہیں ٬پاکستانیوںکی وفاداریاں پاک سرزمین پارٹی کی وطن دوست قیادت کے ساتھ ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.