کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر روسی صدر کو خط لکھ دیا ٬ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی پامالیاں روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے
جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ و ممتاز سوشل ورکر مشعال ملک کی پریس کانفرنس
جمعرات 20 اکتوبر 2016 21:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 20 ہزار شہری زخمی جبکہ 9 ہزار سے زیادہ افراد بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کے ساتھ ساتھ ایمبولینسز پر بھی حملے جاری ہیں٬ فلسطین پر روس کا بیان قابل ستائش ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ روسی صدر کشمیر کا مسئلہ بھی دیکھیں۔
مشال ملک نے کہا کہ ہندوستانی حکومت ریاستی دہشت گردی کر رہی ہے۔ روسی صدر کو خط میں مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون٬ عورتوں اور بچوں کے مسائل اور اجتماعی زیادتیوں کی بھی نشاندہی کی گئی۔دوسری جانب٬ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیکل چیک اپ کیلئے یاسین ملک کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ڈاکٹرز کی جانب سے شدید خدشات کے اظہار کے باوجود انہیں دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ادھر پیلٹ گن کی شکار بننے والی انشاء مشتاق تین ماہ اسپتال میں گزارنے کے بعد گھر منتقل ہو گئی ہیں لیکن اب وہ اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے سے قاصر ہیں کیونکہ قابض افواج کے چھروں سے وہ اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئی ہیں۔…(رانا)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.