بھارت کے ریٹائرڈ جج نے پاکستانی فنکاروں کے حق میں آواز اٹھا دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 21 اکتوبر 2016 13:40
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 اکتوبر 2016ء) : بھارت میں پاکستانی فنکاروں کو مذہب پرستی کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں فلموں سے نکالنے اور ان کی فلمیں ریلیز نہ کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی انتہا پسندوں نے پاکستانی فنکاروں کو بھارت چھوڑنے کی دھمکیاں بھی دی ہیں۔
(جاری ہے)
تاہم بھارت میں کئی فنکاروں اور مختلف لوگوں نے پاکستانی فنکاروں کے حق میں بھی آواز بلند کی اور انتہا پسندوں کو منہ توڑ جواب دیا۔
بھارت کے ایک ریٹائرڈ جج نے بھی پاکستانی فنکاروں کے حق میں آواز اٹھا دی ہے۔ بھارت کے ریٹائرڈ جج نے انتہا پسند تنظیموں کو انہیں کی زبان میں جواب دے دیا۔ جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے انتہا پسندوں کو چیلنج کیا کہ کمزور فنکاروں کو بہادری دکھانے کی بجائے مجھ سے مقابلہ کرو۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایم این ایس کے کارکن غنڈے ہیں اور میرا ڈنڈا تمہارا انتظار کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.