2نومبرکواسلام آبادمیں عوام کی عدالت لگے گی۔جہانگیرترین
دونومبرکوعوام وزیراعظم کا احتساب کرینگے،مریم نوازنے یوتھ لون اسکیم میں عوام کے100ارب اجاڑ ڈیے،جبکہ نوازشریف تقریروں میں اپنی صاحبزادی کی تعریفیں کررہے ہیں۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کا نوازشریف کے خطاب پرردعمل
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 21 اکتوبر 2016 15:39
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اکتوبر2016ء) :تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے کہاہے کہ2نومبرکواسلام آبادمیں عوام کی عدالت ہوگی،دو نومبرکولاکھوں پاکستانی وزیراعظم کا احتساب کرینگے، مریم نوازنے یوتھ لون اسکیم میں عوام کے100ارب اجاڑ ڈیے،جبکہ نوازشریف تقریروں میں اپنی صاحبزادی کی تعریفیں کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے وزیراعظم نوازشریف کے خطاب پر ردعمل میں کہا کہ ملک میں یوتھ لون اور ہیلتھ کارڈزجیسے منصوبے عوام کوبیوقوف بنانے کیلئے ہیں۔
وزیراعظم کی صاحبزادی نے مریم نوازنے یوتھ لون اسکیم میں عوام کے100ارب اجاڑ ڈیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے فیصلوں سے شاہانہ طرزحکومت کا تعفن اٹھتا ہے۔حکومت کو غریبوں کوعلاج کی فراہمی میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔لاہور میں سروسزہسپتال آج بھی بند ہے۔پنجاب میں عوام اور ڈاکٹرزدونوں پریشان ہیں۔جہانگیرترین نے کہا کہ لوٹ مار اور اقتدارکی بندربانٹ کا سلسلہ مزید نہیں چلنے دینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.