حکومت کا دھرنا روکنے کیلئے سیاسی راستہ اختیار کرنیکا فیصلہ
سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک وفاقی وزراء کے سپرد٬ْمعاملہ افہام و تفہیم سے حل کر نے پر زور دیا جائیگا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 18:05
(جاری ہے)
پارلیمانی جماعتوں کے ساتھ مل کرکسی بھی غیر قانونی اورغیر آئینی اقدام سے باز رکھنے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل پربھی بات ہوگی۔
پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس بلانے پرغورکیاجاسکتا ہے ۔پارلیمانی جماعتوں سے فوری رابطے کاٹاسک وفاقی وزراء پرویز رشید ٬ْخواجہ سعد رفیق اور میرحاصل بزنجو کوسونپ دیاگیا ۔کمیٹی پیپلزپارٹی٬ متحدہ قومی موومنٹ ٬ْق لیگ ٬ْجماعت اسلامی٬ پختونخواہ ملی عوامی پارٹی٬ نیشنل پارٹی اور جے یو آئی (ف) سے رابطے کررہی ہے ٬ْ حکومتی کمیٹی بی این پی عوامی٬ فاٹا اراکین سمیت دیگر آزاد اراکین قومی اسمبلی و سینیٹرز سے رابطے کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.