کے پی کے اسمبلی اجلاس میں حکومتی پارٹی کے اراکین کی عدم شرکت عمران خان ٬وزیراعلیٰ کے پی کے پر عدم اعتماد کا مظہر ہے٬سینیٹر روبینہ خالد
وزیراعلیٰ ٬صوبائی وزراء بنی گالہ میں حاضریاں لگانے میں مصروف ہیں ٬وہ جانتے ہیں ان کی حکومت عمران خان کی وجہ سے ہے جو طالبان اورحکیم اللہ محسود کی مرہون منت ہے٬ بیان
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:29
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ حکومت کی طرف سے بلائے گئے اجلاس میں وزیراعلیٰ سمیت وزراء اور اراکین کی عدم دلچسپی اس بات کی نشاندہی ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراء صرف بنی گالہ میں حاضریاں لگانے میں مصروف ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کی حکومت عمران خان کی وجہ سے ہے جو طالبان اور حکیم اللہ محسود کے مرہون منت ہے۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی عوام کی نمائندہ پارٹی ہوتی تو صوبائی اسمبلی سے غیر سنجیدہ رویہ نہ رکھتی۔ پی ٹی آئی کے اس طرز عمل کی وجہ سے صوبہ اور عوام کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.