خصوصی افراد ہماری ورک فورس ہیں ٬مناسب مواقع فراہم کئے جائیں تو متاثر کن ٬مثالی کارکردگی دکھا سکتے ہیں٬ شمیم ممتاز
وزیر سماجی بہبود سندھ کی جانب سے وہیل چیئر یوزرس کرکٹ ٹیم کو ایک لاکھ ستر ہزار روپے کا چیک پیش کیا گیا
جمعہ 21 اکتوبر 2016 21:31
(جاری ہے)
انہیں تعلیم اور تربیت ٬جدید ٹیکنا لوجی تک رسائی ٬انٹرن شپ کے مواقع سمیت غیر تدریسی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے عملی اقدامت کئے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں کراچی کی ٹیم بہتر کارکردگی دکھائے گی اور اپنے شہر کا نام روشن کرے گی ۔
اس موقع پر ڈس ایبلڈویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شکیل خان نے کہا کہ ہم صوبائی وزیر سماجی بہبود کے بے حد مشکور ہیں کہ جنہوں نے تین دن کے مختصر عرصہ میں ہمیں مدد فراہم کی انہوں نے مزید بتایا کہ اسلام آباد میں ہونے والے قومی سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی ٬میر پور خاص٬لاہور ٬اسلام آباد ٬ملتان ٬مردان اور آزاد کشمیر کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.