پاکستان اور قومی اداروں کا مخالف مسلم لیگی نہیں ہو سکتا‘چودھری پرویزالٰہی
مودی اور نوازشریف ایک پیج پر ہیں٬ تمام اپوزیشن جماعتوں کو عمران خان کے ساتھ ایک پیج پر آنا ہو گا‘ میڈیا سے گفتگو حمایت کا شکریہ٬ چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی ہدایت پر ٹی او آر کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ کا اہم رول تھا‘ شاہ محمود قریشی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 19:10
(جاری ہے)
چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں کوئی مسلم لیگی خاموش نہیں رہ سکتا٬ ملک اور قومی اداروں کے خلاف صرف باتیں ہی نہیں بلکہ عملی کام کرنے والوں کے خلاف میدان عمل میں آنا ہر مسلم لیگی کے دل کی آواز ہے اور وطن سے محبت کرنے والوں کو ایسے لوگوں کے خلاف جدوجہد میں پیچھے نہیں رہنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور اداروں کی حفاظت کیلئے پی ٹی آئی اور تمام محب وطن اور اپوزیشن جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ پارٹی انتخابات میں چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی کی کامیابی پر مبارکباد دینے آئے تھے۔ انہوں نے دھرنا کی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ لیکس پر پاکستان مسلم لیگ نے واضح اور ٹھوس مؤقف اختیار کیا۔ ٹی او آر کمیٹی میں چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کی ہدایت پر ان کی پارٹی کے نمائندے طارق بشیر چیمہ نے نہایت اہم اور فعال رول ادا کیا اور واشگاف انداز میں اپنی پارٹی کا جو مؤقف پیش کیا وہی ہماری پارٹی کا مؤقف تھا۔مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان سے امارات کے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.