ٹیم کیلئے سلیکشن کپتان، کوچ کی مرضی سے ہونی چاہیے٬آفریدی کو فیئر ویل میچ ملنا چاہیے٬انضمام الحق
اتوار 23 اکتوبر 2016 14:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اکتوبر2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے لئے سلیکشن کپتان اور کوچ کی مرضی سے ہونی چاہیئے۔ شاہد آفریدی کو فیئر ویل میچ ملنا چاہیئے اگر ان کی فٹنس اور فارم برقرار رہی تو ان کی ٹی ٹونٹی میں سلیکشن پر غور کیا جا سکتا ہے۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کے موقع پر بہت زیادہ دبا$ ہوتا ہے تاہم صرف میرٹ کو ترجیح دیتا ہوں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بطور چیف سلیکٹر میں سفارش پر بالکل یقین نہیں رکھتا ہوں جب میں خود کپتان تھا تو اس وقت بھی سلیکشن کمیٹی سے یہی مطالہ ہوتا تھا کہ ٹیم میری مرضی کے طمابق ہو اور اس وقت بھی ٹیم کی سلیکشن میں کوچ اور کپتان کی رائے کو خاصی اہمیت دیتا ہوں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی سمیت ملک کے لئے کھیلنے والے ہر کھلاڑی کو عزت کے ساتھ رخصت کرنا کرنا چاہیئے تاہم آئندہ 5٬6مہینوں تک شاہد آفریدی کو الوداعی میچ دینا ممکن نہیں ہے کیونکہ شیخول میں کوئی ٹی ٹونٹی میچ نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ٹیم کی سلیکشن کے موقع پر بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے مگر ہماری یہ کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کے مفاد میں میرٹ کے مطابق فیصلے کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.