جماعت اسلامی نے الیکشن2018 کے لیے انتخابات کے لیے اپنے لائحہ کا اعلان کر دیا
کہ ہم روشن پختونخوا بنائیں گے یہاں پر بجلی پیدا کرنے کازبردست استعداد موجود ہے۔پانچ سال میں محاصل کو اعتماد دے کر بڑھائیں گے عوام کو امانت و دیانت کے ذریعے عوام کو ٹیکس کے ساتھ عطیات دینے پر آمادہ کریں گے٬مشتاق احمدخان
اتوار 23 اکتوبر 2016 18:20
(جاری ہے)
کاشت کاروں کو بنیادی ضروریات سستی قیمت پر فراہم کریں گے۔
صوبہ میں ریلوے کا نٹ ورک بچھائیں گے۔سیاحت کو فروغ دیں گے ۔ہمارا صوبہ اس صلاحیت سے مالا مال ہے اس کی ترقی سے صوبہ کو خوشحال بنائیں گے۔ہم تمام شعبوں کو کمپیوٹڑائز کریں گے۔ سی پیک میں خیبر پختونخو اکو اس کا اصل حق دلائیں گے۔ہم اے پی سی کے فیصلوں کے مطابق سی پیک حاصل کریں گے۔ہم خیبر پختونخوا کو افغانستان کے راستے وسط ایشیا سے اقتصادی راہدای سے منسلک کریں گے۔کرپشن کو جڑ سے اکھاڑیں گے اور کرپٹ لوگوں کو نشانہ عبرت بنائیں گے۔حلال فوڈ اتھارٹی قائم کریں گے٬امن اومان قائم کریں گے۔دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کریں گے۔پولیس اور عدالتوں کا بوجھ جرگوں کے زریعے ختم کریں گے۔عوام دوست پولیس دیں گے جو بااختیار اور خود مختار ہوں گے۔علم کی دولت عام کروروشن پاکستان کی پالیسی دیں گے۔پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو دوست سمجھ کر ان کو ترقی کے مواقع فراہم کریں گے سکولوں کالجوں اور یونیورسٹیوں کا جال پھیلائیں گے اور خواتین کے لیے بھی تعلیمی ادارے قائم کریں گے۔جوانوں کو ورزگار کی فارہمی میں مدد فراہم کریں گے قابل طلبا کو پی ایچ ڈی اور اعلیٰ تعلیم کے لیے باہر بھیجیں گے۔اساتذہ کو وقار دیکھیں گے۔دینی مدارس اللہ کی رحمت کا ذریعہ ہیں ان کو ترقی دں گے۔ان کے اساتذہ اور طلبا کو مراعات دیں گے۔ہسپتالوں میں 24گھنٹے مفت ایمرجنسی سروس دیں گے۔آفتوں سے متاثرہ لوگوں کی آباد کاری کریں گے۔بے گھر لوگوں کے لیے چھت کی فراہمی کی سکیم شروع کریں گے۔یتیموں٬بیوائوں اور عمر رسیدہ لوگوں کے لیے خصوصی مراعات دیں گے۔مساجد کے لیے پانی و بجلی اور گیس کے لیے سرکاری انتظام قائم کیا جائے گا۔آئمہ اور مساجد کے خادمین کی تنخواہیں مقرر کریں گے۔خوشحال اور اسلامی خیبر پختونخوا بنائیںگے۔یہ جماعت اسلامی ہی کر سکتی ہے کہ یہاں پر صلاحیت اور دیانت داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.