پی اینڈ ڈی کمپلیکس میں چائنہ پاکستان راہداری منصوبہ پر لیکچر سیمینار کا انعقاد
پیر 24 اکتوبر 2016 19:15
(جاری ہے)
مذکورہ لیکچر سیشن کا بنیادی مقصد تمام حکومتی محکمہ جات اور سٹیک ہولڈرز کو سی پیک گیم چینجر پراجیکٹ کی اہمیت اور فوائد کے بارے میں آگاہی دینے کے ضمن میں ایک بڑا پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا۔
لیکچر سیمینار برائے پاک چائنہ راہداری منصوبہ سے خطاب کرتے ہوئے پراجیکٹ ڈائریکٹر و کوآرڈینیٹر سی پیک میجر جنرل ڈاکٹر زاہر شاہ نے کہا کہ صوبہ پنجاب ملک پاکستان کا دل ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس بنا پر صوبے میں سازگار کاروباری ماحول کے بہترین اور وافر مواقع میسر ہیں۔ پوٹینشل سیکٹرز٬ لائٹ انڈسٹریز٬ الیکٹرانک٬ ٹیکسٹائل٬ کیمیکلز انڈسٹری٬ انفارمیشن ٹیکنالوجی٬ منرلز٬ آٹو موٹو انڈسٹریز اور انفراسٹرکچر سیکٹر مذکورہ راہداری منصوبے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب محمد جہانزیب خان نے لیکچر سیمینار کی صدارت کے دوران خطاب کرتے ہوئے دونوں ممالک چین اور پاکستان کی حکومتوں کے مقاصد کے بارے میں شرکا کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ منصوبہ سی پیک ملک چین کے ساتھ تعلیمی٬ برادرانہ اور باہمی ثقافتی تعلقات کو آگے بڑھانے کا ایک بہترین راستہ ہے۔ سی پیک نیٹ ورک پراجیکٹ کے ذریعے سے دونوں اطراف پر باہمی مواقع میسر ہونگے۔لیکچر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ افتخار علی سہو نے کہا کہ پاک چائنہ راہداری منصوبہ تمام ممکنہ مراکز کی لاجسٹک کا نیٹ ورک ثابت ہوگا۔سیمینار کے اختتام پر شرکا کی جانب سے سوال و جواب کے سیشن کا بھی انعقاد کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.