ایرانی پولیس زیرحراست مذہبی اسکالر کے حامیوں پر پل پڑی
پیر 24 اکتوبر 2016 19:50
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی پولیس نیزیرحراست مذہبی رہ نما محمد علی طاہری کے فرقے کے حامیوں پر لاٹھی چارج کرنے کے ساتھ ساتھ ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خیال رہے کہ محمد علی طاہری نامی ایرانی اسکالر نے سنہ 2006ئ میں ملک میں ایک نئے مذہبی اور نفسیاتی علاج کے مرکز کی بنیاد رکھی جسے ’’حلقہ عرفان‘‘ نام دیا گیا۔ محمد علی طاھری اور ان کے پیروکاروں کے اپنے مخصوص نظریات ہیں۔ ان کے عقاید کا خلاصہ یہ ہے کہ کائنات میں ہرشے آگاہی رکھتی ہے اور ریڈیائی توانائی سے مالا مال ہے۔ انسان کا مقصد اور بہ قول ان کے مکتب فکر کا مقصد انسان میں موجود منفی توانائی سلب کرنا ہے‘۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.