لوگوں کے دلو ں میں محبت رسول کو اجاگر کرنے کی اشد ضرورت ہے٬ مولانا شمس الحق چشتی
منگل 25 اکتوبر 2016 13:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ محافل نعت کے انعقاد سے معاشرے میں پید ا ہونے والی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے او رنئی نسل میں نعت خوانی کا شعور بیدار کرنے کے لیے محمد علی ظہوری نعت کونسل پاکستان جو اقدامات کررہی ہے وہ قابل ستائش ہیں ۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں سید خالد حسین شاہ بخاری ٬ سید خالد حسین شاہ بخاری‘نشا ط احمد شاہ ساقی رضوی‘ڈاکٹر سید زاہد حسین ‘محمد حسن شاہ سعیدی‘قاری غلام فرید لنگاہ‘محمد آصف جاوید مجددی‘چیئرمین یونین کونسل 113تیمور خان ڈاہا‘شیخ ذوالفقا رعلی رضوی‘ملک خورشید بدرلنگاہ ‘ڈاکٹر محمد حسنین شاہ ‘پیر محمد علیم نقشبندی سمیت اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.