اچھے اور برے دہشت گردوں کی پالیسی اب نہیں ہونی چاہیے٬بلاول بھٹو
دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کا خاتمہ کیا جائے٬ہماری ہمدردیاں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین کے ساتھ ہیں٬چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سانحہ کوئٹہ کی مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 14:34
(جاری ہے)
منگل کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ کوئٹہ میں پولیس سنٹر کے تربیتی مرکز پر خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں٬دہشتگردوں کے حملوں نے ہرپاکستانی کو غمزدہ کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری ہمدردیاں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین کے ساتھ ہیں٬نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی ضرورت ہے٬اچھے اور برے دہشتگردوں کی پالیسی اب نہیں ہونی چاہیے اور دہشتگردوں کے سرپرستوں سمیت سہولت کاروں کو ختم کیا جائے گا۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.