انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ بارہ مئی چار مقدمات کی سماعت٬ وسیم اخترکی درخواست ضمانت پرفیصلہ 31اکتوبرکو سنایا جائیگا
وہ یم کیو ایم پاکستان ٬فاروق ستار کیساتھ ہیں ٬کسی میں اتنی ہمت نہیں وہ مجھ سے پارٹی تبدیل کراسکے٬ میئرکراچی گورنرکی تبدیلی کا سوال صدرپاکستان سے کیا جائے٬ وہ کراچی کے منتخب میئرہیں ٬ضمانت ان کا حق ہے٬ وہ باہرآکرکراچی کے عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں٬ میڈیا سے بات چیت
منگل 25 اکتوبر 2016 16:11
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پورے ملک میں بہت بگاڑپیدا ہوا ہے٬ مثبت سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے٬ اس وقت کرپشن کے خلاف پورے ملک میں آوازیں اٹھ رہی ہیں٬ اگروہ جیل میں نہ ہوتے تو وہ خود بھی کرپشن کے خلاف احتجاج کرتے اورپورا شہر ان کے ساتھ ہوتا۔
گورنرسندھ کی تبدیلی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ گورنرکی تبدیلی کا سوال صدرپاکستان سے کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ وہ کراچی کے منتخب میئرہیں اورضمانت ان کا حق ہے٬ وہ باہرآکرکراچی کے عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں٬ انہوں نے سانحہ کوئٹہ کی بھر پور مزمت کرتے ہوئے کہاکہ بہت ہی دل خراش واقعہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.