پاکستان میں یو ایس اے کے پولیٹیکل افیئرز کے انچارج کا منہاج القرآن کا دورہ
ڈاکٹر طاہر القادری کی امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے بین الاقوامی خدمات قابل تحسین ہیں‘مسٹر رابرٹ
منگل 25 اکتوبر 2016 16:27
(جاری ہے)
خرم نواز گنڈاپور نے یو ایس اے کے پولیٹیکل افیئر کے انچارج کو منہاج القرآن کے مختلف فلاحی پراجیکٹس آغوش٬ بیت الزہرا٬شریعہ کالج آف اسلامک سٹڈیز٬ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی٬منہاج ویلفیئر فائونڈیشن٬ منہاج یونیورسٹی لاہور اور ملک کے مختلف حصوں میں جاری صاف پانی کی فراہمی اور آئی کیمپس کے منصوبہ جات کے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا۔
انہوں نے بتایا کہ منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کے تحت ملک بھر میں 6 سو سے زائد تعلیمی ادارے سستی اور معیاری تعلیم فراہم کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 29 اکتوبر کو تعلیمی شعبے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 100 سے زائد طلباء و طالبات کو لاکھوں روپے کے فرید ملت سکالر شپ دئیے جارہے ہیں۔ مسٹر رابرٹ نے منہاج القرآن کے تعلیمی اور فلاحی منصوبوں کو بے حد سراہا اور اسے انسانیت کی عظیم خدمت قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.