ربڑ اور ٹائر جلا کر خطر ناک فضائی آلودگی پھیلا نے کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
منگل 25 اکتوبر 2016 17:18
(جاری ہے)
رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا کی طرف سے جمع کروائی گئی تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں 300 سے زائد کارخانے ربڑ اور ٹائر جلا کر خطر ناک فضائی آلودگی پھیلا رہے ہیں جبکہ ایکشن لینے کے باوجود آلودگی پیدا کرنیواے یونٹس شہر سے باہر منتقل نہیں ہو سکے۔
ماہرین صحت کے مطابق ربڑ اور ٹائر کے جلنے سے پیدا ہونیوالے دھواں کے سبب شہری خطرناک بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔ بجلی اور لوڈشیڈنگ کے دوران یہ فیکٹریاں ربڑ اور ٹائر جلاتے ہیں لوگوں کی طرف سے شکایات کے بعد حکومت پنجاب نے محکمہ تحفظ ماحولیات کو ان کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت کی جس کے بعد ماحولیات انسپکٹرز نے ان کو نوٹس جاری کئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.