شیخوپورہ:جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران بدنام زمانہ اشتہاری ولایتی گرفتار‘ اسلحہ و منشیات برآمد
منگل 25 اکتوبر 2016 17:22
(جاری ہے)
ڈی پی او سرفراز احمدخان ورک نے بتا یاکہ گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 10کلاشنکوف ‘100پسٹل ٬100عدد بور رائفلزاور ہزاروں گولیوں وکاتوس برآمدکرنے کے علاوہ 115کلو چرس ٬1کلو ہیروئن ٬10عد د چالو بھٹیاں شراب ٬15ہزار لیٹر دیسی شراب ٬ 500عدد ولائتی شراب کی بوتلیں٬بھاری مقدار میں گھریلو سامان برآمد کرلیا۔
ڈی پی او نے کہاکہ شیخوپورہ کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل برئوے کار لارہے ہیں ٬لوگوں کی شکایات کے حل کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریاں لگائی جارہی ہیں تاکہ لوگوںکو زیادہ سے زیادہ انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.