نیب نے 1500بیورو کریٹس کی کرپشن کے ذریعے لوٹی گئیرقم کی پلی بارگین قانون کے تحت واپسی بارے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ٬ اہم عہدوں پر فائز رہنے والے بیوروکریٹس شامل
منگل 25 اکتوبر 2016 19:32
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گذشتہ روز نیب کی طرف سے پلی بارگین کے معاملے پر سپریم کورٹ میں جو تحریری جواب داخل کرایا گیا ہے٬اس میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ15سالوں کے دوران مجموعی طور پر 1500بیوروکریٹس نے پلی بارگین کے قانون سے فائدہ اٹھایا٬اس میں 160بیوروکریٹس وفاقی جبکہ 1340بیوروکریٹس صوبائی سروسز کے ہیں۔
ذرائع کے مطابق جن بیوروکریٹس نے پلی بارگین کے قانون کا فائدہ اٹھایا اس میں کئی ایسے بھی ہیں جو انتہائی اہم اور حساس عہدوں پر تعینات رہے ہیں اور کرپشن ثابت ہونے پر پلی بارگین کے ذریعے خود کو کیسوں سے نکلوایا۔(خ م+آچ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.