پاکستان کونسل آف آرکیٹکٹ اینڈ ٹائون پلانرز میں رجسٹر ڈ ممبران ایم ڈی اے میں بطور آرکیٹکٹ اندراج کروا سکتے ہیں٬ الطاف حسین ساریو
منگل 25 اکتوبر 2016 19:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کونسل آف آرکیٹکٹ اینڈ ٹائون پلانرز کے آریننس کے مطابق اب کوئی نان رجسٹرڈ آرکیٹکٹ کسی رجسٹرڈ آرکیٹکٹ کی مہر استعمال نہیں کر سکتا۔
اگر کسی نقشے پر کسی نان رجسٹرڈ آرکیٹیکٹ کی مہر پائی گئی تو اس کے خلاف PCATP کے آرڈیننس 1983 کی ذیلی شق نمبر29-20 کے تحت کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور نقشہ بھی پاس نہیں کیا جائے گا۔وہ کہہ رہے تھے کہ ماضی میں اسطرح کی پریکٹس ہوتی رہی ہے کہ نان رجسٹرڈ آرکیٹکٹ کوئی بھی نقشہ بنا کر کسی بھی رجسٹرڈ فرم کی مہر لگا کر کام چلا لیتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ نقشہ بنوانے سے پہلے اس بات کی تصدیق کر لیں کہ جس سے وہ نقشہ بنوا رہے ہیں وہ فرم یا آرکیٹیکٹ ایم ڈی اے میں رجسٹرڈ ہے یا نہیں ہے کیونکہ ایم ڈی اے اب ایسا کوئی نقشہ پاس نہیں کریگا جو ایم ڈی اے میں رجسٹرڈ آرکیٹکٹ سے بنا ہوا نہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.