اقوام متحدہ کی کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
منگل 25 اکتوبر 2016 20:13
(جاری ہے)
منگل کو پاکستان میں اقوام متحدہ کی ریزیڈنٹ و ہیومنیٹیرین کوارڈینیٹر انجیلا کیرنی کی جانب سے جاری ایک بیان میں اقوام متحدہ نے ٹریننگ سنٹر پر دہشت گرد حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہر کی ہے۔
انجیلا کا کہنا ہے کہ ہمیں خود کش حملے میں قیمتی جانیں ضائع ہونے پر دلی صدمہ پہنچا٬اس قسم کے حملے انسانیت کیخلاف ہیں اور اسے کسی صورت بھی جائز قرار نہیں دیا جاسکتا۔کوارڈینیٹر نے اقوام متحدہ کی جانب سے حملے میں جابحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم مشکل کے اس وقت میں پاکستانی فورسز ٬سوگوار خاندانوں اور پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.