چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے ہفتہ ایجوکیشن کے حوالے مال روڈ٬ جیل روڈ٬مین بلیوارڈ سمیت دیگر اہم شاہرائوں پر اقدامات کا جائزہ لیا
منگل 25 اکتوبر 2016 21:59
(جاری ہے)
"ہفتہ ایجوکیشن" کے حوالے سیسٹی ٹر یفک ریڈیوFM88.6پر خصوصی ٹرانسمیشن جاری ہیں۔انہوںنے کہا کہ دیگر شہرسے آنے والے شہریوں کو ایجوکیٹ کرنے کیلئے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی وارڈنز تعینات کئے گئے ہیںجو اوورسپیڈنگ٬ون ویلنگ٬لین لائن٬زیبراکراسنگ ٬ہیلمٹ٬اوورلو ڈنگ اور ٹریفک لائٹس کے مطابق سگنلز کراس اور دیگر احتیاطی سلوگن اور پیغامات پر مبنی شعور بیداری پمفلٹس تقسیم کررہے ہیں۔
طیب حفیظ چیمہنے سیکٹر انچارجز کو ہدایت کی کہ پبلک ایڈریس سٹم کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ"ہفتہ ایجوکیشن"کا مقصد شہریوں میں ٹریفک شعور بیدار کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کا احترام اورقوانین کی بالاستی قائم کر نا ہے۔ٹریفک ایجوکیشن آگاہی مہم میں پولیس کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی اپنا کردار ادا کر نا ہوگا۔ ۔ چیف ٹریفک آفیسر نے کہا کہ" ہفتہ ایجوکیشن"کے دوران معمولی خلاف ورزی پروارننگ دیتے ہوئے ایجوکیٹ کیا جائے گااور صرف سنگین خلاف ورزی پر چالان جاری رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.