کوئٹہ میں پولیس سنٹر پر حملے کے بعد حکمران حق حکمرانی کھو چکے ہیں ٬مشتاق احمدخان
حملہ حکومت کی کارکردگی پر بڑاسوالیہ نشان ہے٬دہشت گردی کیخلاف جنگ گلی محلوں تک پہنچ گئی ہے بھارت کی سازشوں کیخلاف واضح پالیسی اپنائی جائے٬امیرجماعت اسلامی خیبرپختونخواکا متاثرین سے اظہار تعزیت اور امداد کا مطالبہ
بدھ 26 اکتوبر 2016 20:03
(جاری ہے)
جب تک بھارت کو اس کی زبان میں جواب نہیں دیاجاتاوہ بازآنے والا نہیں۔
پاکستان کو پُرامن بنانے کے لیے دشمن کی تمام سازشوں کوناکام بنانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کوئٹہ حملہ ہندوستان کی اس سازش کا منہ بولتا ثبوت ہے جس میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہیے٬انھوں نے بھارت کے بارے میں واضح پالیسی اپنائی جائے اور اس کے خلاف ہر وہ قدم اٹھایا جائے جس پر دبائو بڑھ سکتا ہے۔انھوں نے کہا کوئٹہ حملہ کے بعد قوم اور تمام سیاسی جماعتوں کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں۔انھوں نے کہا کہ فوری طور پر شہدا کے لواحقین کی مدد کی جائے اور زخمیوں کے علاج معالجہ میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔انھوں نے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیااور کہا کہ ہم متاثرین کو تنہا نہیں چوڑیں گے اور ان کی بحالی کے لیے ہر ممکن امداد کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.