پاکستان کے سابق صدر غلام اسحاق خان کی دسویں برسی منائی گئی
جمعرات 27 اکتوبر 2016 12:13
(جاری ہے)
غلام اسحاق خان سیکرٹری اطلاعات٬ چیئرمین واپڈا٬ سیکرٹری خزانہ٬ گورنر اسٹیٹ بینک٬ سیکرٹری دفاع٬ وزیر خزانہ اور چیئرمین سینیٹ بھی رہے۔
سابق صدر جنرل ضیا الحق کے فضائی حادثے میں انتقال کے بعد انہوں نے منصب صدارت سنبھالا۔غلام اسحاق خان نے بطور صدر 58 ٹوبی کا استعمال کرتے ہوئے 1990 میں بینظیر بھٹو اور 1993 میں نواز شریف کی حکومتوں کو بر طرف کیا تھا جس کے بعد ان کی حیثیت متنازع ہو گئی اور اسی وجہ سے سیاسی ڈیڈ لاک پیدا ہو گیا اور آخر کار انیں منصب صدارت چھوڑنا پڑا۔غلام اسحاق خان27اکتوبر 2006 اس جہانی فانی سے کوچ کر گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.