بھارت کی سرحدوں کے بعد سفارتی دہشتگردی
پاکستانی سفارتی اہلکار محمود اختر کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم پاکستان ہائی کمشنر عبدالباسط بھی بھارتی وزارت خارجہ طلب بھارت میں کسی افسر کو گرفتار نہیں کیا گیا ٬ پاکستانی ہائی کمیشن
جمعرات 27 اکتوبر 2016 13:31
(جاری ہے)
دوسری جانب پولیس نے پاکستانی اہلکار کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ وزارت داخلہ کو بھی ارسال کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمود اختر 3 سال سے پاکستانی ہائی کمیشن میں تعینات تھا اور اسے 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے دوسری جانب پاکستانی نجی ٹی وی نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستانی سفارتخانے کے کسی افسر کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے تاہم بھارتی دفتر خارجہ نے اس معاملے میں بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کیا گیا۔
بھارتی میڈیا کی خبروں کے مطابق محمود اختر کو بعض مقامی لوگوں سے مبینہ طور پر دفاعی دستاویزات لیتے وقت حراست میں لیا گیا تھا۔سرکاری طور پر اس سلسلے میں تاحال کچھ نہیں بتایا گیا ہے اور نہ ہی کسی کی جانب سے کوئی بیان سامنے آیا ہے۔بی بی سی نے پاکستان کے ہائی کمیشن سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔ (جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.