کوئٹہ ٬فرنٹیئر کور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 2 مشتبہ افراد گرفتار

جمعرات 27 اکتوبر 2016 17:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2016ء) فرنٹیئر کور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب پولیس اور فرنٹیئر کور کے عملے نے کوئٹہ کے نواحی علاقے چشمہ اچوزئی میں سرچ آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد باران خان اور محمد انیس کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا گیا مزید کا رروائی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :