میپکو کی بجلی چوروں کے خلاف مہم٬ایک لاکھ 91ہزار176افراد پکڑے گئے٬38کروڑروپے جرمانہ عائدکردیاگیا
جمعرات 27 اکتوبر 2016 21:05
(جاری ہے)
جولائی 2016ء سے اب تک بجلی چوروں کے خلاف مہم میں ایک لاکھ 91ہزار176افراد کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اور انہیں 38کروڑ69لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیاہے جس میں سے 20کروڑ87لاکھ روپے وصول کرلئے گئے ہیں۔
اس دوران776بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لئے متعلقہ پولیس سٹیشنوں میں درخواستیں دے دی گئیں ۔چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر مسعود صلاح الدین کی ہدایت پر سب ڈویژن٬ ڈویژن٬ سرکل اور ہیڈ کوارٹر کی سطح پر خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جوایم اینڈ ٹی کی ٹیموں کے ہمراہ بجلی چوروں کے خلاف بلاتفریق کاروائی شروع کررہی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.