سجاد ملک نے اپنے پی ایچ ڈی کے مقالہ کا کامیابی سے دفاع کیا
جمعرات 27 اکتوبر 2016 22:26
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق انہوں نے پاکستان اوربھارت کے درمیان 2010ء کے دوران تعلقات پر میڈیا کے اثرات کے موضوع پر تحقیق کی۔
ان کی تحقیق کیلئے ممتاز سکالر پروفیسر پرویز اقبال چیمہ نے نگرانی کی۔ ڈاکٹر سجاد ملک ایک ماہر تعلیم٬ جرنلسٹ اور خارجہ امور کے ماہر ہیں۔2011ء میں یونیورسٹی میں پیس اینڈ کنفلیکٹ سٹڈیز کے شعبہ میں داخلہ لیا۔ اس سے پہلے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے قواعدوضوابط کے مطابق برطانیہ اور آسٹریلیا کے ماہرین نے ان کے مقالہ کی منظوری دی اور ان کو پی ایچ ڈی کی ڈگری دینے کی سفارش کی۔مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.