پختونخوا کی پولیس پورے ملک کے لیے مثال بن چکی ہے ٬ْ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس
جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:30
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی سی کے افسران نے خاموش پریڈ اور جوڈو کراٹے کے علاوہ ورائٹی شو بھی پیش کیا جس میں پی ٹی سی کے افسران ونو جوانوں نے مختلف مزاحیہ خاکے٬ شعرو شاعری اور روایتی رقص کا مظاہرہ کیا جس کو بے حد پسند کیا گیا۔
کمانڈنٹ پی ٹی سی ہنگو ڈاکٹر فصیح الدین اشرفؔ نے پی ٹی سی میں جاری ترقیاتی کاموں اور نئے کورسسز کے اجراء کے بارے میں بتایا کہ بہت جلد پی ٹی سی میں ایک سکول آف انوسٹی گیشن اور ایک جدید فورنزک لیبارٹری قائم کی جائے گی ۔ بعد ازاں مہمان خصوصی ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس نے پی ٹی سی میں اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی کے تعاون سے قائم شدہ جدید ہیلتھ کیئر سنٹر اور ناصر درانی کمپیوٹر لرننگ سنٹر کا افتتاح بھی کیا۔ ناصر درانی ای لرننگ سنٹر میں پچاس عدد کمپیوٹر اور ملٹی میڈیا فراہم کیے جائیں گے تاکہ آئی جی پولیس جناب ناصر درانی کی ’’ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیسنگ‘‘ (Policing by I.T) کے تحت جاری کردہ اصلاحات کو ٹریننگ کا باقاعدہ حصّہ بنایا جائے ۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر معززین شہر٬ ضلع انتظامیہ ٬ ڈپٹی کمشنر ہنگو احسان اللہ خان ٬ ڈی پی او ہنگو شاہ نذر٬ ایس پی انوسٹی گیشن ذوالفقار تنولی ٬ ایف سی کمان افیسر شربت خان آفریدی اور سکول و کالج کے طلبا و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.