اسلام آباد٬ 6ماہ قبل اغواء ہونے والی بچی عدالت پہنچ گئی٬ بچی سمیت دیگر افراد کی شہادتیں قلمبند
جمعہ 28 اکتوبر 2016 17:44
(جاری ہے)
(چ٬ب) نے عدالت کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ جاوید ٬ ابوذر اور شہناز بی بی نے ورغلایا اور خانیوال لے جا کر زبردستی جاوید سے نکاح کروا دیا گیا۔
بعد ازاں جاوید و دیگر ساتھی 5ماہ تک زبردستی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے اور بالآخر 2روز قبل اغواء کاروں سے بچ نکل کر بھاگنے میں کامیاب ہوئی۔ دیگر2گواہان نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا کہ ملزمان ورغلا کر بچی کو ساتھ لے گئے۔ مدعیہ کی طرف سے چوہدری عبدالرحمن ایڈووکیٹ پیش ہوئے ۔ عدالت نے بیان ریکارڈ کر کے سماعت ملتوی کر دی۔۔( علی)مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.