تحریک انصاف کے کارکنوں نے بلوچستان سے گزرنے والی نیٹو سپلائی بھی روک دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 28 اکتوبر 2016 19:15

تحریک انصاف کے کارکنوں نے بلوچستان سے گزرنے والی نیٹو سپلائی بھی روک ..

چمن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28اکتوبر2016ء) تحریک انصاف کے کارکنوں نے بلوچستان سے گزرنے والی نیٹو سپلائی بھی روک دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کوئٹہ چمن شاہراہ کو تحریک اںصاف کے کارکنو کی جانب سے بلاک کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک اںصاف کے کارکنوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کے باعث شاہراہ سے گزرنے والی نیٹو سپلائی بلاک ہو گئی ہے۔