پنجاب میں 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اکتوبر 2016 22:43

پنجاب میں 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29اکتوبر 2016 ) پنجاب میں 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سےرات گئے ہنگامی فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ صوبے میں دفعہ 144 کا اطلاق آج رات 12 بجے سے شروع ہوگا۔ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :