دوسروں کی نقل کرینگے تو اپنی پہچان مٹ جائیگی ٬بیشک جدت کو اپنایا جائے اپنی ثقافت کو پس پشت نہ ڈالا جائے ‘ بہار بیگم
قوی امید ہے فلم انڈسٹری ایک مرتبہ پھر عروج حاصل کر یگی٬ہم آہستہ آہستہ اسی منزل کی طرف جارہے ہیں‘ سینئر اداکارہ
اتوار 30 اکتوبر 2016 12:10
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں بہار بیگم نے کہا کہ آج بھی جب اپنی فلم انڈسٹری کے عروج کا دور یاد آتا ہے تو دل میں یہ امید بھی پیدا ہوتی ہے کہ انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب ہماری انڈسٹری دوبارہ اس مقام تک پہنچے گی ۔
نئے لکھنے والے ٬ہدایتکار اورفنکار سبھی اچھا کام کر رہے ہیں لیکن میں سینئر ہونے کے ناطے انہیں ایک تاکید کروں گی کی پاکستان کی ثقافت کو پس پشت نہ ڈالا جائے بلکہ انفرادی اور اجتماعی جس قدر ہو سکے اس کے فروغ کے لئے کام کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ثقافت انتہائی خوبصورت اور رواداری پر مبنی ہے پھر ہم کیوں کسی اور کی ثقافت کی نقل کریں ۔ بہار بیگم نے مزید کہا کہ الحمد اللہ یہاں بسنے والوںکے دلوں میں پاکستانیت کا جذبہ ہے اوراسی سے ہمارا استحکام وابستہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.