ہدایتکار کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ نے تمام تر مشکلات کے باوجود اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘ کو مات دے دی
اتوار 30 اکتوبر 2016 14:30
(جاری ہے)
بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپورکی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان کے باعث انتہا پسندوں نے فلم کی نمائش روکنے اور سنیما مالکان کی جانب سے نمائش پر پابندی لگائی گئی تھی لیکن انتہا پسندوں اور فلم پروڈیوسر کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعدبھی فلم کی نمائش روکنے کی کوشش کی گئی تاہم سب کوششوں کے باوجود فلم نے باکس آفس پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘نے تمام تر مشکلاے کے باوجود اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘کو باکس آفس پر مات دے دی ہے اور فلم نے ریلیز کے پہلے روز ہی بھارت میں 13 کروڑ30 لاکھ کا بزنس کرلیا ہے جب کہ اجے دیوگن کی فلم ’’شیوے‘‘ نے 10 کروڑ24 لاکھ کی کمائی کی ہے جس کے بعددونوں فلموں میں باکس آفس پر سخت مقابلے کا امکان بڑھ گیا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں رنبیر کپور٬ فواد خان٬ ایشوریا رائے بچن اور انوشکاشرما جب کہ فلم ’’شیوے ‘‘میں اجے دیوگن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگر بابا‘‘ کا کیمرہ کلوزہوگیا
-
عائزہ خان نے ’مدرز ڈے‘ پر بچوں کے ساتھ خوبصورت تصویریں شیئر کردیں
-
راجکمار راؤ اور جھانوی کپور کی نئی فلم کے ٹریلر نے دھوم مچادی
-
پہلی شادی کے دس منٹ بعد ہی غلطی کا اندازہ ہوگیا تھا، نادیہ خان
-
میں شادی کرنے کیلئے بیتاب ہوں، سوناکشی سنہا
-
میری والدہ میری مقروض ہیں، احد رضا میر
-
بیٹے کی مالی مشکلات سے متعلق کچھ معلوم نہیں، والد گروچرن سنگھ
-
نئی دیابین لانے کی تیاری مکمل ہے، ساتھی اداکارہ کا انکشاف
-
کیریئرکی ابتدا میں ساتھ چھوڑنے والی لڑکی اپنے عمل پرشرمندہ تھی، متھن چکرورتی
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.