قابض بھارتی فورسز نے کشمیری طالبہ کو مظلومیت کی تصویر بنا دیا
بھارتی فورسز کے چھروں کی فائرنگ سے 14 سالہ انشا بینائی سے محروم ٬ کرفیو اور پابندیوں کے باعث سکول بند ہونے پر وادی کی مسجدوں نے درس گاہوں کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
اتوار 30 اکتوبر 2016 15:50
(جاری ہے)
انشا اپنے گھر میں کھڑکی کے نزدیک ہی کھڑی تھی٬ جب بھارتی فورسز کے چھروں نے اس کی آنکھوں کو نشانہ بنایااور اس کی بینائی چھین لی۔انشا کا کہنا ہے کہ وہ بھارتی فورسز سے پوچھنا چاہتی ہے کہ اس کا کیا قصور تھا کتابیں پڑھنے کی شوقین اب صرف ان کتابوں کو محسوس کر سکتی ہے۔
وہ تین ماہ سے اپنی آنکھوں کے علاج کیلئے اسپتالوں کے چکر کاٹ رہی ہے۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیوں کے باعث وادی میں تعلیمی صورتحال انتہائی خراب ہے٬ اسکول بند ہونے وادی کی مسجدوں کو درس گاہوں میں بدل دیا گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی حکومت نے اسکولوں میں سیلبس مکمل نہ ہونے کے باوجود امتحانات لینے کا اعلان بھی کر ر کھا ہے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.