بلدیاتی نظام کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نوجوانوں کیلئے ضلع٬ تحصیل اور ویلج کونسل میں سیٹیں مختص کی ہیں ٬بجٹ میں بھی کھیلوں او رنوجوانوں کی دیگر سرگرمیوں کیلئے بھی بجٹ میں ہر کونسل کی سطح پر پانچ فیصد حصہ مختص کیا ہے جو کہ موجودہ صوبائی حکومت کی نوجوانوں کے ساتھ دوستی کا عملی ثبوت ہے
خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی عنایت کا تقریب سے خطاب
اتوار 30 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
انہو ںنے کہا کہ خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں لیکن ماضی کی حکومتوں نے ان کے لئے مواقع پیدا کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کھیل ہی نوجوانوں کی صلاحیتوںکو نکھارنے میں ممد ومعاون ثابت ہوتی ہے ۔ انہو ںنے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خود بھی ایک بین الاقوامی کھلاڑی رہے چکے ہیںاور وہ خود بھی چاہتے ہیں کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے زیادہ سے زیادہ مواقع مل سکیں۔صوبائی وزیر نے فائنل جیتنے والی ٹیم میں انعامات بھی تقسیم کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.