ما ہ نور کا ملتان میں اسٹیج ڈرامہ سب پر بازی لے گیا ٬دیگرتھیٹروں کے مقابلے میں ریکارڈ ساز بزنس
ملتان کے لوگ میرے اپنے ہیں ٬جس قدر عزت ٬پذیرائی اور محبت دی ہے میں ان کی مشکور ہوں ‘ اداکارہ کی گفتگو
بدھ 2 نومبر 2016 12:38
(جاری ہے)
بتایاگیاہے کہ اداکارہ ماہ نور فیصل آباد سے کامیا ب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد چند روز قبل ملتان میں اسٹیج ڈرامہ کرنے گئی تھیں جہاں ان کی رقص پرفارمنس کو ڈرامہ بینوں کی جانب سے بہت سراہا جارہاہے اور ماہ نور کا مذکورہ اسٹیج ڈرامہ بزنس کے حوالے سے دیگر اسٹیج ڈراموں کے مقابلے میں بھی سبقت کے ساتھ سے آگے جارہا ہے ۔
اس حوالے سے اداکارہ ماہ نورکا کہنا ہے کہ ملتان کے لوگ میرے اپنے ہیں اور مجھے انہوں نے جس قدر عزت ٬پذیرائی اور محبت دی ہے میں ان کی مشکور ہوں ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے جب بھی ملتان ڈرامے کرنے کے لئے بلایاجاتاہے تو میں اپنے پرستاروں کی فرمائش پر ڈرامہ کرنے لازمی آتی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.