بلوکی پاور پلانٹ پر کام تیزی سے جاری ہے٬منصوبہ جنوری 2018ء میں مکمل ہو جائے گا٬ وزارت پانی و بجلی
بدھ 2 نومبر 2016 16:11
(جاری ہے)
اوپن سائیکل سے پہلے مرحلے میں بجلی کی پیداوار ستمبر 2017ء میں شروع ہو جائے گی تاہم کمبائنڈ سائیکل سے بجلی کی مکمل پیداوار جنوری 2018ء میں شروع ہو گی۔
جدید ترین نائن ایج گیس ٹربائین ٹیکنالوجی کا حامل یہ پاور پلانٹ کمبائنڈ سائیکل ہے جو گیس اور ڈیزل دونوں سے چلایا جاسکتا ہے تاہم پرائم فیول گیس ہے۔ سوئچ یارڈ ایریا‘ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ٬سنٹرل کنٹرول روم‘ فیول ٹینکس‘ کولنگ ٹاور‘ گیس ٹربائنز‘ سٹیم ٹربائن‘ بوائلر اور مکینیکل سروسز بلڈنگ پر کام تیزی سے جاری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.