وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر قیصر مشتاق کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا
بدھ 2 نومبر 2016 17:54
(جاری ہے)
ان سلیکشن بورڈوں میں ملک بھر سے مختلف مضامین کے اعلیٰ پائے کے ماہرین نے شرکت کی اور تمام فیکلٹیز میں پروفیسرز٬ ایسوسی ایٹ پروفیسرزاور اسسٹنٹ پروفیسرز کی تقرریاں عمل میں لائی گئیں۔
اسی طرح بہت سے یونیورسٹی اساتذہ کئی برسوں سے ترقیوں کے منتظر تھے کہ سلیکشن بورڈ منعقد ہوں اور انہیں ترقی ملے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ یونیورسٹی میں طویل عرصے سے بہت سی خالی آسامیوں پرتقرر نہ ہونے کے باعث معیارِ تعلیم متاثر ہو رہا تھا۔پروفیسر ڈاکٹر قیصر مشتاق نے بغیر کسی تفریق اور امتیاز کے گزشتہ ادوار میں دیئے گئے اشتہارات پر سلیکشن بورڈ منعقد کرائے ۔ اس اقدام کے نتیجے میں نہ صرف اساتذہ کو ترقیاں ملیں اور اُن کا مورال بلند ہوا بلکہ تدریسی اور تحقیقی عمل کو بھی جلا ملی۔یہ عمل یونیورسٹی کے لیے انتہائی خوش آئند ثابت ہوا۔یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی حالیہ رینکنگ میں ایک سال کے مختصر عرصے میں 51ویں پوزیشن سے 11ویں پوزیشن حاصل کرلی ہے جو بلا شبہ ایک بڑی کامیابی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.