وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس٬پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ و ریسرچ سنٹر کے منصوبے کے تعمیراتی امور کا جائزہ
بدھ 2 نومبر 2016 19:26
(جاری ہے)
عوامی خدمت کے بڑے منصوبے کی تکمیل کیلئے سب کو محنت ٬جذبے اورلگن سے کام کرنا ہے ۔انہوںنے کہا کہ صحت عامہ کی سہولتوں کو بہتر بنانا پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔
عوام کوعلاج معالجہ کی سہولتیں ان کی دہلیز پر پہنچانے کے پروگرام پر عمل پیر اہیں ۔ انہوںنے کہا کہ گردے اورجگر کے امراض میں مبتلا مریضوں کو علاج کی جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے ہسپتال کے قیام پراربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسرانفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب نے منصوبے کے تعمیراتی امور کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق٬ایڈیشنل چیف سیکرٹری٬چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات٬ سیکرٹریزصحت٬خزانہ٬چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور دیگر متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.