بلاول بھٹو کا دورہ جمالدین والی ملکی سیاست میں اہم تبدیلی لائے گا ٬مخدوم سید احمد محمود
بدھ 2 نومبر 2016 19:53
(جاری ہے)
حکومت اور اپوزیشن 7 ماہ تک ٹی آر اوز طے نہ کر سکے جو افسوس ناک ہے اور حکومت اس کی ذمہ داری ہے ۔
انہوں نے یوا ین پی سے کہا کہ جمہوریت کسی بھی صورت میں ڈی ریل نہیں ہو رہی کیونکہ پاکستان کی آرمی جمہوریت کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہے۔ حکمرانوں کو چاہئے کہ پہلے جو بھی ہو گیا سو ہو گیا اور وزیر اعظم کو چاہئے کہ بلاول بھٹو زرداری کے چار نکات پر فوری عمل کرے ورنہ عوامی سمندر سڑکوں پر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ جس انداز میں حکومت کی جا رہی ہے ماضی میں اسکی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری 3 نومبر کی دوپہر جمالدین والی پہنچیں گئے جہاں وہ ضلعی پارلیمانی بورڈ اور نومنتخب چیئرمنز سے ملاقات کریں گے جبکہ اہم میٹنگ کے علاوہ 4 نومبر کو میڈیا سے گفتگو اور جنوبی پنجاب کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.