محکمہ اینٹی کرپشن نے ڈسٹرکٹ جیل شکارپورمیں کارروائی کرکے 7ملازمین کو حراست میں لے لیا
بدھ 2 نومبر 2016 20:48
(جاری ہے)
اس ضمن میںڈپٹی ڈائریکٹراینٹی کرپشن عمران نے اینٹی کرپشن آفس شکارپورمیں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ مختلف شکایتیں ملنے کے بعد اینٹی کرپشن شکارپور کے سرکل آفیسر عبدالوہاب برڑوکی سربراہی میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے شکارپور ڈسٹرکٹ جیل میں کارروائی کرکے 7ملازمیں مختیار شیخ ٬ ہیڈکلرک٬عبدالوحید ولد علی ڈنو٬ نور احمد ولد نورالدیں بروہی٬طالب حسین ولد لیموں جوگی٬بخت علی ولد ساجن ٬محراب ولد ساون راہڑی اور اسداللہ ولد کامل مہرکو گرفتار کرلیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ جیل ملازمین کے خلاف رشوت ستانی سمیت مختلف شکایات موصول ہوئی تھیں۔ انہوں نے کہاکہ گرفتار ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیاہے۔ اس موقع پر سرکل آفیسر عبدالوہاب برڑو نے بتایاکہ محکمہ اینٹی کرپشن نے راشی افسران اور دیگر ملازمیں کے خلاف کارروائی کو تیز کردیا ہے اور کاروائیاں بغیر کسی امتیازی سلوک کے جاری رہیں گی۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.