صحافی ہمارا اثاثہ ہیں٬ ان کی سلامتی اور تحفظ ضروری ہے٬ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
صحافی برادری پر حملے کا مقصد سچ کودبانا ہوتا ہے جس کی وجہ سے عافیہ کی طرح ہزاروںبے گناہ متاثر ہوئے ہیں صحافیوں کے تحفظ کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب کے وفد کی 86 روزہ ’’ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتال کیمپ‘‘میں شرکت
بدھ 2 نومبر 2016 21:20
(جاری ہے)
صحافیوں کے لئے خطرناک ترین ممالک میں پاکستان کا چوتھا نمبرافسوسناک ہے۔
صحافت پر حملہ کرنے والے ملزمان کا قانون کی گرفت سے بچ جانا اظہار آزادی کا گلہ گھونٹ دینے کے مترادف ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے مطالبہ کیا کہ صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔اے ایچ خانزادہ نے کہا کہ صحافیوں کے تحفظ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔سیاسی جماعتیں اپنے کارکنوں کی سیاسی تربیت کریں۔ سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنے کارکنوں کو ہدایت کریں کہ صحافیوں کو معتوب نہ کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عافیہ کا اغواء٬ مقدمہ اور سزا کا عمل ناقابل یقین ہے۔امریکہ دنیا کی ایک بڑی سیاسی اور فوجی طاقت ہے۔ اسے ایک کمزور عورت کو نشانہ نہیں بنانا چاہئے۔ انہوں نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف اور امریکی صدرباراک اوبامہ سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹر عافیہ کو رہا کرکے وطن واپس بھیجا جائے۔عافیہ موومنٹ کی رضاکاروں عذرا امجد٬ساجدہ پروین٬ کلثوم نواز٬ بسمہ ہارون٬ ارم حنیف٬ مہرالنساء ٬ نوراسلم٬ نجمہ ابراہیم٬ فوزیہ ابراہیم٬ امیر بی بی٬ تسلیم غلام رسول٬ عابدہ پروین٬عدنان بھٹی٬ امام حسین ہمدم و دیگرنے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ میں46ویں دن بھی ڈاکٹر عافیہ کی جلد وطن واپسی کیلئے تلاوت کلام پاک٬ ذکرواذکار اور دعائوں کا سلسلہ جاری رکھا ۔مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.