سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کے معاملہ کے حوالہ سے درخواستوں کی سماعت کے موقع پر (آج) سیکورٹی کے خصوصی انتظامات
بدھ 2 نومبر 2016 21:22
(جاری ہے)
سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق بنچ نمبرون میں پانچ رکنی لارجر بنچ کی کارروائی دیکھنے کیلئے صرف خصوصی سیکورٹی پاسز کے حامل افراد ہی کو اندرجانے کی اجازت ہوگی جو درخواست گزاروں یا مدعا علیہان کو سپر یم کورٹ کی انتظامیہ جاری کرے گی٬ تاہم سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر آنے والے وکلا اور صحافی پاسز سے مستثنیٰ ہوں گے٬ مقدمہ کی سماعت دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے دیگر لوگ ’’خصوصی سیکورٹی پاسز‘‘ کے حصول کیلئے سپریم کورٹ کے ایس پی سیکورٹی سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں٬ سپریم کورٹ میں داخلہ کیلئے سخت جامہ تلاشی لی جائے گی اور وزیٹر کو موبائل فون کمرہ عدالت کے اندر لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
یاد رہے کہ مقدمہ کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میںقائم5 رکنی لارجر بنچ کرے گا جس کے دیگر اراکین میں جسٹس آصف سعید خان کھوسہ٬ جسٹس امیر ہانی مسلم٬ جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.