ایل ڈی اے نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے سول ورکس کی مد میں چینی بنک ایگزم سے ایک ارب روپے کا بل کلیم کرلیا
بدھ 2 نومبر 2016 22:19
(جاری ہے)
ایل ڈی اے نے ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو مجموعی طور پر تین پیکجز کی مد میں ایک ارب کا بل بھجوا دیا ہے ۔
ایل ڈی اے نے پیکج تین اور چار کے لئے بائیس کروڑ جبکہ پیکج ون کے لئے اٹھہتر کروڑ مانگے ہیں ایل ڈی اے کی جانب سے پیکج ٹو پر ایک ماہ سے کام بند ہونے کے باعث بل کلیم نہیں کیا گیا ماس ٹرانزٹ اتھارٹی بل کو پراسیس کرکے محکمہ ٹرانسپورٹ ٬ چینی کنٹریکٹر سی آر نورینکو کے توسط سے ایگزم بنک کو بھجوائے گا جس کی منظوری کے بعد ایل ڈی اے کو پیسے جاری کئے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.