دھرنا سیاست مسترد ٬احتسا ب تحریک انصاف کا ہونا چا ہیے جسکی وجہ سے ملک میں ترقی کی رفتار متاثر ہوئی ‘ رانا مشہود احمد
سی پیک کا منصو بہ پاکستان کے عوا م کی ترقی اور خوشحالی کا سبب بنے گا ٬منصو بہ کی بدو لت ملک میں لا کھو ں افراد کو روزگار بھی ملے گا تعلیم کے بغیر ہم ترقی یا فتہ اقوا م کی صفو ں میں شامل نہیں ہو سکتے ٬صو بہ میں تعلیم کے شعبہ میں انقلا بی اقدا مات اٹھا رہے ہیں‘ میڈیا سے گفتگو
پیر 7 نومبر 2016 20:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیر نے کہا کہ حکومت کی جا نب سے 2013تا 2016تک 16ہزار میگا وا ٹ کے بجلی کے منصو بہ جات لگائے گئے ہیں جو تا ریخ میں پہلے کبھی نہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ ترقیا تی منصو بہ جا ت کا رخ جنو بی پنجا ب کی طرف کر دیا گیا ہے ٬ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا خصو صی فو کس تعلیم ٬ صحت ٬ انفراسٹراکچر ٬ سیوریج اور صا ف پا نی کی فرا ہمی کے منصو بو ں پر ہے اور وہ بہت جلد ان ترقیا تی منصو بہ جا ت کا خو د معا ئنہ کریں گے اس موقع پر صو بائی وزیر نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں مسلم لیگ ن کے دورِ حکومت میں ریکارڈ میر ٹ پر ملا زمتیں دی گئی ہیں حکو مت پنجا ب کے مثبت اقدا ما ت کی بدو لت سر کا ری سکولو ںمیں داخلہ طلبا ء و طا لبا ت کی تعداد جو کہ 2016میں 80لا کھ تھی اب بڑ ھ کر سوا کرو ڑ ہو چکی ہے جو عوا م کا حکو مت پنجا ب پر اعتما د کا منہ بولتا ثبو ت ہے صو بائی وزیرِ تعلیم نے ایک سوا ل کے جوا ب میں کہا کہ صو بہ میںسکو لو ں میں 36ہزارایڈیشنل کلاس رو مز 2سا ل کے دور ا ن تعمیر کئے جائیں گے جن پر اربو ں روپے لا گت آئے گی ٬ مسنگ فسیلیٹیز اور دیگر سہو لتو ں کی فرا ہمی اسکے علا وہ ہے ۔
صو با ئی وزیر نے میڈیا کی نشا ندہی پر ڈی سی او کو شہر میں سیور یج کے مسائل حل کر نے کی ہدا یت کی ٬ دریں اثنا ڈی سی او دفتر نے منعقدہ محکمہ تعلیم کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہوئے صو بائی وزیر نے ہدایت کی کہ سکو لو ں کی سکیو رٹی کے ایس او پیز پر 100%عمل درآمد کروا یا جائے ٬ اجلا س میں ایم این اے محمد خان ڈا ہا ٬ ایم پی اے چو دھری فضل الرحمن ٬ ڈی سی او زید بن مقصود ٬ ای ڈی او تعلیم اعزاز احمد ٬ ڈی ایم او چو ھدری صہیب اقبا ل اور محکمہ تعلیم کے دیگر افسرا ن نے شرکت کی رانا مشہو د احمد خا ں نے اجلا س میں ڈی سی او کو ہدا یت کی کہ سکو ل کونسلز کو از سر نو تشکیل دیا جائے اور ان سکو ل کو نسلز میں فعا ل لو گوں کو شامل کیا جائے انہو ں نے کہا کہ سکو لو ں میں منصوبہ جا ت کا افتتاح منتخب عوا می نمائندو ں سے کر ایا جائے ٬ میر ٹ پر کوئی سمجھو تہ نہیں کیا جائے گا اراکینِ اسمبلی خود بھی سکو لوں کے معائنہ جات کریں تاکہ پتہ لگ سکے کہ عوا م کا پیسہ ان پر لگ رہا ہے یہ نہیں انہو ں نے کہا کہ سکو لو ں میں کمپیو ٹر لیب کی خر ابی اور سائنس لیب میں سامان کی کمی کے حوا لہ سے کوئی شکا یت ملی تو ذمہ داران کو نہیں چھوڑا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.